حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن المجتبی:
أسلَمُ القُلوبِ ما طَهُرَ مِن الشُّبُهاتِ
سالم ترین دل، وہ دل ہے جو شبہات سےپاک ہو۔
تحف العقول: ۲۳۵
حوزہ/ امام حسن مجتی علیہ السلام نے ایک روایت میں سالم ترین دل کا تعارف کرایا ہے۔